جسڑ علی آباد میں پرانا ہمسایہ تنازع ایک بار پھر بچوں کے جھگڑے سے شروع ہو کر بڑوں تک پہنچ گیا۔ میٹر کی تار کے معاملے پر تلخ کلامی کے بعد دونوں فریقین میں ہاتھا پائی ہوئی۔
اس دوران عابد نامی شخص کو مبینہ طور پر چھریوں کے وار کر کے زخمی کر دیا گیا، جسے ریسکیو نے ٹی ایچ کیو اور بعد ازاں ڈی ایچ کیو نارووال منتقل کر دیا۔
عابد کی اہلیہ کے مطابق حملہ آور نے مبینہ طور پر نشہ (آئس) کر رکھا تھا، تاہم تصدیق جاری ہے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
https://www.facebook.com/reel/4501114966774572
نارووال میں جدید کوکنگ اینڈ بیکنگ کورسز کا آغاز – آئی ٹی سنٹر کمپیوٹر کالج…