جاگو نیوز ٹیم کے اراکین ایڈووکیٹ عدنان عظیم اور اسلم وڑائچ، وائس چانسلر یونیورسٹی آف نارووال پروفیسر ڈاکٹر محمد ضیاء الحق کو جاگو نیوز کی تیسری سالگرہ کا دعوتی کارڈ پیش کرتے ہوئے۔